ابنا: سیکریٹری اطلاعات اہلسنت و الجماعت (کالعدم سپاہ صحابہ) ارشاد حیدری کے مطابق اہلسنت والجماعت کے صوبائی نائب صدر ڈاکٹر خالد نواز فاروقی پر دس روز قبل نامعلوم افراد نے ہنگو میں فائرنگ کی تھی جس کے بعد انہیں علاج کیلئے پشاور کے نجی اسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
ارشاد حیدری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110