30 اگست 2011 - 19:30

آج شوال المکرم کی پہلی تاریخ ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت کئی اسلامی ممالک میں آج عید فطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

ابنا: آج شوال المکرم کی پہلی تاریخ ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت کئی اسلامی ممالک میں آج عید فطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ایران میں نماز عیدفطر کا سب سے بڑا اجتماع تہران یونیورسٹی میں ہوگا جہاں ایران کے مذہبی اور روحانی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید فطر ادا کی جائے گی۔ پاکستان کے چاروں صوبوں میں نماز عید کے بڑے اجتمعات منعقد ہونگے۔ ہندوستان کے مختلف شہروں اور کشمیرمیں بھی نماز عید فطر منائی جارہی ہے۔.............

/169