30 اگست 2011 - 19:30

ہندوستان کے نئے سفیر نے اپنے دستاویزات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبرصالحی کو پیش کئے ہیں۔

ابنا: ہندوستان کے نئے سفیر نے اپنے دستاویزات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبرصالحی کو پیش کئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں عالمی اور علاقائی سطح پر ایران اور ہندوستان کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا اور عالمی اور علاقائی مسائل کے بارے میں دونوں ممالک کے مشترکہ نظریات کو باہمی تعاون کے لئے اہم اور مناسب قراردیا ۔ اس ملاقات میں ہندوستان کے نئے سفیر نے ایرانی وزیر خارجہ کے مؤقف کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان  سیاسی ، اقتصادی اور تجارتی شعبوں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔
...........

/169