ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرمحمود احمدی نژاد نے آٹھویں شہریور کے شہداء کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب مہدیہ تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے سابق صدر شہید محمد علی رجائی اور سابق وزیر اعظم شہید باہنر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ اس تقریب میں صدر کے ہمراہ ان کے مشیر ہاشمی ثمرہ، وزیر روڈ اینڈ ہاؤسنگ محمد نیکزاد اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔............. /169
29 اگست 2011 - 19:30
News ID: 262813
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے آٹھویں شہریور کے شہداء کی تقریب میں شرکت کی۔