27 اگست 2011 - 19:30

مقبوضہ فلسطین میں ہزاروں صہیونیوں نے احتجاج مظاہرہ کر کے تل ابیب کی پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔

ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں صہیونیوں نے آج قدس اور تل ابیب میں صہیونی کابینہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے سماجی اور معاشی حالات میں بہتری کا مطالبہ کیا۔ اس مظاہرے میں صہیونیوں نے ملین مارچ کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
یاد رہے مقبوضہ فلسطین میں جولائي سے احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور ان مظاہروں میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کی مذمت کی جا رہی ہے۔
........... 
/169