27 اگست 2011 - 19:30

القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سینیئر رہنماء عطیہ عبدالرحمان پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرستان ایجنسی میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سینیئر رہنماء عطیہ عبدالرحمان پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرستان ایجنسی میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ القاعدہ آپریشنز کے مشتبہ سربراہ عطیہ عبدالرحمان رواں ماہ کی بائیس تاریخ کو پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرستان ایجنسی میں ہلاک ہوئے۔اطلاعات کے مطابق امریکہ کو پاکستان اور افغانستان میں انتہائی مطلوب پانچ شدت پسندوں میں سے عطیہ عبدالرحمان دوسرے نمبر پر تھے۔
...........

/169