ابنا: عراق کے سابق نائب صدر عادل عبد المہدی نے کہا ہے کہ لیبیا کے ڈکٹیٹر کرنل قذافی کا سرانجام عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام معدوم جیسا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ عوام کا عزم پختہ اور مصمم ہوتا ہے اور جس طرح عراق کے عوام نے صبر و تحمل کے ساتھ صدام معدوم کی حکومت کو سرنگوں کرنے میں کامیاب اور جمہوریت کی سمت گامزن ہوگئے اسی طرح لیبیا کے عوام بھی آزادی ، استقلال اور جمہوریت کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ لیبیا کے عوام اپنے اعلی اہداف کی جانب گامزن رہیں گے۔
.............
/169
23 اگست 2011 - 19:30
News ID: 261636
عراق کے سابق نائب صدر نے کہا ہے کہ لیبیا کے ڈکٹیٹر کرنل قذافی کا سرانجام عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام معدوم جیسا ہوگا۔