21 اگست 2011 - 19:30

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج پیر کے دن حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی ۔

 ابنا: مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج( پیر کے دن) حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی ۔جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک کی انیس، بیس اور اکیس تاریخ کو مجالس عزا منعقد ہوئيں۔
............

/169