ابنا: لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے ایئر پورٹ پر انقلابیوں نے قبضہ کرلیا ہے۔ ذرائع کےمطابق انقلابیوں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر کئی حملے کئی ہیں اور وہ طرابلس کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں ادھر انقلابیوں نے اپنے علاقہ میں عوام کے لئے پیٹرول کی فراہمی مفت کردی ہے زاویہ کے اہم شہر پر انقلابیوں کا قبضہ ہوگیا ہے انقلابیوں کے مطابق قذافی کے فوجی اپنے مورچے چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ ............
/169