16 اگست 2011 - 19:30

صہیونی پارلیمنٹ کنسٹ کے اراکین نے مظاہروں میں شدت کے سبب اپنی چھٹیاں منسوخ کردی ہيں۔

ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق صہیونی پارلیمنٹ نے اپنے ہفتگی اجلاس میں عوامی مظاہروں میں شدت کے خوف سے اپنےنمائندوں کی گرمیوں کی چھٹیاں منسوخ کردی ہيں۔


اس ہنگامی اجلاس میں بدامنی کےپہلوؤں اور نتائج کاجائزہ لیاگیا۔


کل بھی صہیونی پارلیمنٹ نے معاشی بحران اور مہنگائی کے بارے میں اجلاس بلایاتھا، اس موقع پر پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس اورمظاہرین کےدرمیان جھڑپیں ہوئيں۔
............

/169