ابنا: واضح رہے کہ آج این آئی سی ایل اسکینڈل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے تحسین شاہ نے استعفیٰ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ جونیئر کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، اس لئے مستعفی ہورہا ہوں جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وہ عدالت کو استعفے کی دھمکیاں نہ دیں اور جاکر کیس کی تفتیش کریں اور استعفیٰ دینا بھی ہو تو متعلقہ حکام کو جاکر دیا جائے۔
............
/169