16 اگست 2011 - 19:30

روس نے فلسطین کی جانب سے اقوام متحدہ میں رکنیت کیلئے درخواست دینے کے عمل کی مکمل حمایت کی ہے۔

ابنا: ایٹاٹارس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے فلسطین کی جانب سے اقوام متحدہ میں رکنیت کیلئے درخواست دینے کے عمل کی مکمل حمایت کی ہے۔ روسی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے رکن میخائل مرگیلوو نے کہا کہ روس اقوام متحدہ کی رکنیت کیلئے فلسطین کے موقف کی حمایت کرتا ہے۔
............

/169