14 اگست 2011 - 19:30

کوئٹہ ہزارہ ڈیموکریٹک کے مرکزی بیان میں میر داد ہزارہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایسے واقعات معمول بن گئے ہیں۔

ابنا: انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نا اہلی کی وجہ سے شہریوں‌ کی جان و مال عدم تحفظ کا شکار ہے بیان میں کہا گیا کہ بروری تھانے کی حدود میں‌ اضافہ سمیت کوئٹہ شہر میں گاڈیاں اور موٹرسائیکلیں چھیننے والے گرپوں کی تعداد میں‌ بے پناہ اضافہ ہوا ہے جو گاڈیاں ، موٹرسائیکلیں چھیننےاور چوری کرنے کے ساتھ لوگوں کو قتل بھی کردیتے ہیں‌ انہوں نے حکومت سے شہریوں‌ کے تحفظ کا مطالبہ کیا اور مقتول کے ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعاء کی.

.............

/169