14 اگست 2011 - 19:30

عراق کے شہر کوت میں 2 بم دھماکوں میں 33 افراد جاں بحق اور52 زخمی ہوگئےہیں۔

ابنا: عراقی حکام کے مطابق کوت شہر میں کار بم دھماکے اور سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دونوں واقعات میں 52 افراد زخمی بھی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق  دھماکے مصروف علاقوں میں ہوئے جس کے باعث جانی نقصان زیادہ ہوا ہے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
............. 
/169