ابنا: رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں پولیس نے برطانوی حکومت کی بدعنوانیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے دو ہزار سے زائدمظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔حکام کے مطابق صرف دارالحکومت لندن میں 700 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے برطانیہ میں جاری احتجاج میں اب تک 5 افراد ہلاک اور 2000 سے زائد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ نے برطانوی مظاہرین کو کچلنے کے لئے تعاون کی پیش کش کی ہے۔.............
/169