ابنا: مشرقی صوبے لوگر کے علاقے پل اے عالم میں کی گئی اس کارروائی سے تینوں ٹینکر تباہ ہوگئے اور ان کے شعلے میلوں دور تک دکھائی دیے۔ تاہم واقعہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ اس سے پہلے نیٹو کے دواہلکاروں کو بھی گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔
.............
/169