1 اگست 2011 - 19:30

تہران میں قرآن کریم کی عالمی نمائش میں فائن آرٹس کےشعبےسےتعلق رکھنےوالےدوسوچارفن پارےنمائش کےلئےپیش کئےگئےہيں ۔

ابنا: قرآن کریم کی انیسویں عالمی نمائش قرآن کتاب بیداری کے عنوان سے شروع ہوئي۔ یہ نمائش چھبیس اگست تک جاری رہے گي۔ اس سال قرآن کی نمائش میں تیس شعبے بنائے گئےہیں جنمیں بچوں ، نوجوانوں ، گھرانے، اسلامی بیداری ، عفاف و حجاب اور شعر و ادب کے شعبے قابل ذکرہیں۔اس نمائش کے دوران قرآنی علوم کےماہرین کی پانچ سو پچاس نشستیں ہوں گي، اورقرآنی علوم سےمتعلق کتابوں نیزسافٹ ویر کی رونمائي کی جائے گي۔واضح رہےکہ تہران بین الاقوامی قرآنی نمائش کا عالمی شعبہ دس دنوں بعد سے کام کرنا شروع کرے گا اس میں تیس ممالک شرکت کریں گے۔............

/169