30 جولائی 2011 - 19:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صومالیہ میں انسانی المیہ کے پیش نظر صومالیہ کے قحط زدہ افراد کی دو سو ملین ریال کی مالی مدد کی ہے۔ یہ مبلغ ملی بینک میں ہلال احمر کے حساب نمبر 99999 میں ڈالدیا گیا ہے۔

ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای صومالیہ میں انسانی المیہ کے پیش نظر صومالیہ کے قحط زدہ افراد کی دو سو ملین ریال کی مالی مدد کی ہے۔ یہ مبلغ ملی بینک میں ہلال احمر کے حساب نمبر 99999 میں ڈالدیا گیا ہے۔ .............

/169