ابنا: فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اکثرعرب ممالک میں پیر کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ممالک میں مذہبی حکام کے مطابق اتوار کو شعبان المعظم کی آخری تاریخ ہوگي۔ کویت ، سعودی عرب، عراق امارات، قطر، بحرین، یمن ، مصر، سوڈان ، شام ،فلسطین، لبنان، تیونس ، لیبیا اور مورطانیہ میں پیر کے دن رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی۔ ..............
/169