29 جولائی 2011 - 19:30

پريس ٹي وي کے مطابق جنرل نسدت اوزيل کو ترکي کي بري فوج کا سربراہ مقرر کيا گيا ہے-

ابنا: اس سے قبل ترکي کے چيف آف آرمي اسٹاف نے استعفي دے ديا تھا انہوں نے اس کي وجہ ترک فوجي افسروں کي گرفتاري بتايا تھا جس کے بعد بحريہ اور فضائيہ کے سربراہوں نے بھي استعفے دے ديئے تھے -

خبروں کے مطابق ان کمانڈروں نے کچھ حکومت مخالف افکار رکھنے والے کچھ جنرلوں کي ترقي کے مسئلے پر وزير اعظم اردوغان سے اختلافات کے بعد استعفي ديا ہے جبکہ اردوغان نے استعفي کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ يہ کمانڈر ريٹائرڈ ہو گئے ہيں-............

/169