29 جولائی 2011 - 19:30

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، دشمن کے ہرحملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

ابنا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ کے سربراہ میجر جنرل  رمضان شریف نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، دشمن کے ہرحملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔انھوں نے کہا کہ مغربی ممالک ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرکے اسلامی نظام کو بدلنے کی تلاش وکوشش میں ہیں انھوں نے کہا کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کے باوجود سپاہ نے اچھی پیشرفت حاصل کی ہے اور سپاہ کو اپنے ہتھیاروں پر نہیں بلکہ اپنے ایمان پر ناز ہے۔............. /169