ابنا: کوسٹ گارڈترجمان کے مطابق سمندر میں تلاش کے دوران جزیرے سے سو کلومیٹر دورطیارہ کا کچھ ملبہ مل گیاہے ، مزید تلاش کیلئے کوسٹ گارڈ بوٹس اور ایک ہیلی کاپٹر کام کررہے ہیں۔ شنگھائی Pudong ائیرپورٹ سے پرواز کے بعد طیارہ میں آگ لگ گئی تھی۔ کنٹرول روم کو مطلع کرنے کے بعد ہوائی جہاز رڈار سے غائب ہوگیاتھا ،جس میں پائلٹ اور کو پائلٹ سوارتھے۔ .............
/169