ابنا: امریکہ کے سابق وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کو شکاگو ایئرپورٹ ایئرپورٹ پر ایک امریکی سکیورٹی ایجنسی نے جامہ تلاشی لینے کے بعد چھوڑ دیا۔ اپنی غلط پالیسیوں کے سبب پوری دنیا کو سکیورٹی خدشات میں مبتلا کرنیوالے سابق امریکی وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ اس وقت حیران رہ گئے جب انھیں شکاگو ایئرپورٹ پر ایک سکیورٹی ایجنسی نے روک لیا اور ان کی جامہ تلاشی لینے کے بعد انھیں جانے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے ایک اہلکار نے شک ہونے پر رمزفیلڈ کی پوری تلاشی لی اور اطمینان کے بعد انھیں جانے کی اجازت دے دی۔ ............../169
17 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254311
امریکہ کے سابق وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کو شکاگو ایئرپورٹ ایئرپورٹ پر ایک امریکی سکیورٹی ایجنسی نے جامہ تلاشی لینے کے بعد چھوڑ دیا۔