ابنا: علی اکبر صالحی نے آج ابوجا میں ڈی ایٹ کے وزرا خارجہ کے چودھویں اجلاس میں علاقائي ملکوں کے اتحاد کی ضرورت و اہمیت پر تاکید کرتےہوئے کہا کہ ڈی ایٹ کے باہمی تعاون سے علاقائي اورعالمی سطح پر امن و استحکام میں فروغ آسکتا ہے۔ یادرہے ڈی ایٹ گروہ میں ایران، ترکی ، پاکستان، ملیشیا، انڈونیشیا، مصر اور نائجیریا شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169