ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے ممبئی بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے بےگناہ افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ علاقہ میں جاری دہشت گردی میں غیر علاقائی طاقتیں ملوث ہیں ترجمان نے کہا کہ غیر علاقائی طاقتوں نے پہلے دہشت گردوں کی تربیت کی اور اب ان سے علاقہ میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے استفادہ کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
14 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 253633
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے شہرممبئی میں ہونے والےبم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے بےگناہ افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔