ابنا: ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق زابل کے سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ شاہ جوئي علاقے میں افغان فوج کے آپریشن میں طالبان کے ایک کمانڈر سمیت 25 طالبان مارے گئےہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان میں سات پاکستانی شہری اور آٹھ عرب شہری دیکھے جاسکتےہیں۔ زابل سکیورٹی حکام کے مطابق افغان فوج نے اس آپریشن میں تین سوکلوگرام دھماکہ خيزمادے بھی ضبط کئےہیں۔ طالبان نے اس خبر پر کسی طرح کا رد عمل ظاہرنہیں کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
13 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 253494
افغانستان کے جنوبی علاقے زابل میں افغان فوج کی کاروائيوں میں 25 طالبان مارے گئےہیں۔