ابنا: ڈاکٹر عشرت العباد نے صدر زرداری کو فون کرکے ذولفقار مرزا کے بیان کی پرزور مذمت کی اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔گورنر سندھ عشرت العباد کہنا تھا کہ اس قسم کے بیانات ذہنی دیوالیہ پن کی عکاسی کرتے ہیں۔ذوالفقار مرز اکے بیان سے الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔واضح رہے کہ صدرزرداری نے گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور نہیں کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169