ابنا: اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرعام ہوائی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آ گیا ہے،پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن اس لئے جمع کرائی گئی ہے تاکہ صوبے کے اندر امن و امان کی کی خراب صورتحال پر بحث کی جا سکے ،ریکوزیشن کے بعد پندرہ روز کے اندر اسمبلی اجلاس بلایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169