10 جولائی 2011 - 19:30

بین الاقوامی گروپ: یمن کے زخمی ڈکٹیٹر صدر عبد اللہ صالح کی نئی تصاویر سعودی عرب کے ٹی وی پر دکھائي گئی ہیں۔

ابنا: تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ عبد اللہ صالح کے دونوں ہاتھوں کو کافی نقصان پہنچا ہے اور وہ مصنوعی ہاتھوں سے استفادہ کررہا ہے عبد اللہ صالح چلنے پھرنےسے بھی معذور ہے، یمن کے صدر کے 8 آپریشن ہوچکے ہیں۔

تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ عبد اللہ صالح کے دونوں ہاتھوں کو کافی نقصان پہنچا ہے اور وہ مصنوعی ہاتھوں سے استفادہ کررہا ہے عبد اللہ صالح چلنے پھرنےسے بھی معذور ہوگيا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169