ابنا: پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم شدت پسندوں نے ارمڑ کیمپ کے قریب پہلے سے سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا تھا جیسے ہی پولیس وین وہاں سے گزری تو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں گاڑی تباہ ہوگئی۔دھماکے سے دو اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ زخمی افراد کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپال میں داخل کرادیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 169
10 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 252753
پشاورکے نواحی علاقہ ارمڑ میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دو اہلکار جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت سات دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔