10 جولائی 2011 - 19:30

کراچی…کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں بس پر فائرنگ سے چھ افراد زخمی ہوگئے جبکہ اولڈ سٹی کے کئی علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

 ابنا: لی مارکیٹ میں نامعلومافراد نے مسافر بس فائرنگ کی جس سے 4 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سول اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ اولڈ سٹی کے علاقوں، کھارادر، نیپیر روڈ، لی مارکیٹ ، بغدادی اور کھڈہ مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی طرف سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث علاقے میں خوف ہراس پایا جاتا ہے۔ علاقے میں کارباری مراکز بند ہوگئے ہیں۔ اور پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گء ہے۔ جبکہ ماڑی پور میں علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169