ابنا: صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں تین روز سے جاری معصوم لوگوں کے قتل عام کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے آج اسلام آباد میں اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ادھرقائم مقام گورنرسندھ نثاراحمد کھوڑو نے سیکورٹی اداروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے کشیدہ علاقوں میں پولیس اوررینجرز کاگشت بڑھاکرشہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے۔نثار کھوڑو نے اسپتالوں میں زخمیوں کو علاج کی بہتر صحولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔
............
/169