ابنا: پولیس کے مطابق گزشتہ رات دیر گئے شانگلہ کے علاقے اغوان میں سڑک تعمیر کرنے والی دو مشینریوں کے پاس نصب تین خودساختہ بم زور دار دھماکے سے پھٹ گئے جس سے ایک روڈ رولر کو جزوی نقصان جبکہ سڑک کی تعمیر میں استعمال ہونے والی ایک اور مشینری مکمل تباہ ہوگئی۔تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز