30 جون 2011 - 19:30

اسلام آباد…جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ اور چئیر مین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کو مشکل میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔

ابنا: کشمیر کمیٹی کی جانب سے آج جاری ہوئی ایک پریس ریلیز میں مولانا فضل الرحمان نے بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے اس بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جس میں بھارتی وزیر اعظم نے پاکستان کو نصیحت کی ہے کہ وہ کشمیر کے معاملے کو بھول جائے۔چئیر مین کشمیر کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارتی قیادت کشمیر پر من پسند ذہنی اختراع کے بیانات دیتی رہتی ہے،اور بھارتی وزیراعظم کا بیان زمینی حقائق کے برعکس ہے، اور مسئلہ کشمیر عالمی اہمیت کا موضوع ہے،مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کا بیان ہماری حکومت کی کمزور پالیسی کا پتہ دیتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت