27 جون 2011 - 19:30

كل بروز منگل حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے روز کاروان عاشقان امامت و ولایت قم المقدسہ سے مشہد مقدس کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ یہ روحانی کاروان ان شاء اللہ 20 دن تک پیدل چل کر 15 شعبان کی شب ـ شب ولادت قطب عالم امکان حضرت امام زمانہ (عج) کو ـ مشہد مقدس پہنچ کر ثامن الائمہ حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی بارگاہ پر حاضری دے گا۔