ابنا: جنرل حسین سلامی نےکہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجی ، دفاعی ہےلیکن اس کی ٹیکٹیک حملہ آورکی ہے۔ حسین سلامی نےایران کی میزائلی طاقت پرتاکیدکرتےہوئےکہاکہ ان میزائلوں کی خصوصیت ڈٹرنٹ اوردفاعی ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےڈپٹی کمانڈر انچیف نےکہاکہ ایران کسی پرحملہ نہيں کرنےوالانہيں ہےلیکن ہرطرح کےحملےکابھرپورجواب دےگا۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ بریگيڈیئرجنرل امیرعلی حاجی زادہ نے بھی کہاہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران ہرطرح کےخطرےکابھرپورجواب دینےکی طاقت رکھتاہے۔بریگيڈيئرجنرل علی حاجی زادہ نےآج پیغمبراعظم چھ فوجی مشقوں کےدوسرےدن صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےایراني میزئلوں کی دوہزارکلومیٹرکی دوری تک مارکرنےکی صلاحیت کےبارےمیں کہاکہ ایرانی میزئل یورپی اورمغربی ممالک کےلئےخطرہ نہيں ہيں۔ انھوں نےمزیدکہاکہ بعض ممالک صرف یہ پروپیگنڈہ کررہےہيں کہ ایران ایسےمیزائل حاصل کرنےکی کوشش کررہاہےجس سےیورپ اورمغربی ممالک کونشانہ بنایاجاسکتاہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز