ابنا: جاسوس طیارے نے جنوبی اور شمالی وزیرستان کے سنگم پر واقع تحصیل شوال کے علاقے دیرے نشتر میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا اور دو میزائل داغےجس کے نتیجےمیں آٹھ افراد ہلاک ہوگئےجبکہ گاڑی مکمل طورپرتباہ ہوگئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز