ابنا: ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مستقل فلسطینی ملک کی حمایت کرے۔ ترکی کے وزير اعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ کوفلسطینی ملک کی رکنیت قبول کرنی چاہیے انھوں نے کہا کہ فلسطینی ملک کی تشکیل سے مشرق وسطی میں امن کے قیام میں مدد ملےگی۔ رجب طیب اردوغان نے کہا کہ ترکی فتح اور حماس کے درمیان قومی مصالحت کی حمایت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز