ابنا: صوبائی ترجمان دین محمد درویش کے مطابق حملے میں جنوبی صوبے لوگارکے ایک اسپتال کو نشانہ بنایاگیا، خود کش حملہ کار کے ذریعے کیاگیا جس سے 30 افراد ہلاک اور45 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہلاکتوں میں اسپتال میں داخل مریض اور تیمادار بھی شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز