23 جون 2011 - 19:30

تہران میں پاکستان کے نئے سفیرخالد بابر عزيز اپنے سفارتی اسناد اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ علی اکبر صالحی کو پیش کئے ہیں۔

ابنا: ایرانی وزير خارجہ نے دونوں ممالک کے باہمی روابط کے پیش نظر تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔ پاکستان کے نئے سفیر نے بھی اس ملاقات میں اقتصادی اور تجارتی شعبے میں دونوں ممالک کے روابط کو مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت