23 جون 2011 - 19:30

کامونکی…کامونکی صدر تھانہ کے علاقہ میں راجہ بْھلا کے نزدیک نہر اپر چناب میں نا معلوم شخص کی نعش تین دن تک جھاڑیوں میں لٹکی رہی۔

ابنا: تحصیل کامونکی گوجرانوالہ میں راجہ بْھلا کے نزدیک نہر اپر چناب میں راہ گیروں نے جھاڑیوں میں لٹکی نعش کو دیکھا تو پولیس کو اطلاع دی لیکن پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی ،بعد میں ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو نہر سے نکال کر تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت