23 جون 2011 - 19:30

برسلز…نیٹو کا کہنا ہے کہ رکن ممالک کا ایک معلوماتی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے۔

ابنا: نیٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیٹو کے ایک معلوماتی ویب سائٹ کو ہیک کرلیاگیا ہیتاہم اس ویب سائٹ پر کوئی حساس معلومات نہیں ہے،بیان میں کہاگیا ہے کہ نجی کمپنی کے تحت چلنے والی یہ معلوماتی ویب بلاک کردی گئی ہے،بیان میں ویب سائٹ کے ہیک ہونے کے متعلق مزید معلومات فراہم کیے بغیر کہا گیا ہے کہ پولیس سائبر کرائم کے متعلق تحقیقات کر رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت