ابنا: آپ نےچار گھنٹوں تک یہ نمائش دیکھی۔ یہ نمائش مسلح افواج کے علمی جہاد کے ثمرات اور دفاعی طاقت کے زیرعنوان لگائي گئي ہے ۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اس نمائش میں صحراوں میں کام کرنےوالی ہلکی گاڑیاں جن سے حملے کئےجاتےہیں، کثیرالمقاصدر ہلکی بکتر بند گاڑیاں، نئی نسل کے ذوالفقار جنگي ٹینک، زمین سے زمین، اور فضاسے زمین پرحملہ کرنےوالے میزائل، نیز گوریلا جنگ میں استعمال ہونےوالے سسٹموں کا معائنہ فرمایا جنہیں اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعتون کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ اس نمائش میں ایرانی ماہرین کی بنائے ہوئے تین سو سے زائد دفاعی سازوسامان رکھے گئےہیں۔ اس نمائش گاہ میں اینٹی ایرکرافٹ دفاع، جنگي طیارے اور ہیلی کاپٹر، ڈرون طیارے، بحری جہاز اور آبدوز ، مختلف قسم کے ترقی یافتہ راڈار، مواصلات کے سازوسامان ، الکٹرانیک جنگ میں استعمال ہونےوالے ساز وسامان ، سائبروار کے سازوسامان، ترقی یافتہ ٹریننگ فیلڈز اور فوجی مڈیکل سائنس کی مصنوعات دیکھی جاسکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز