ابنا: امریکی وزير دفاع نے کہا کہ لیبیا کی حکومت روبروز کمزور ہوتی جارہی ہے اور اس کے صرف چند دن باقی ہیں رابرٹ گیٹس نے کہا کہ قذافی کو اپنے ہی فوجی یا اس کے خاندان والے ہلاک کرسکتے ہیں۔امریکی وزير دفاع نے لیبیا کی جنگ کے بارے میں امریکی کانگریس کی اوبامہ حکومت پر تنقید کو رد کرتے ہوئے کہا کہ محدود اور ضربتی کارروائیوں کے لئے کانگریس کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز