19 جون 2011 - 19:30

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے صحافی سلیم شہزاد کے قتل کیس میں اعلی اختیاراتی کمیشن بلا تاخیر تشکیل دینے کا حکم دیا اور پٹیشن نمٹا دی، چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ کمیشن کی سربراہی کیلئے جج کا نام آج ہی حکومت کو ارسال کردیا جائے گا۔

ابنا: پی ایف یو جے کی درخواست پر چیف جسٹس افتخار چودھری اور جسٹس امیرہانی مسلم پر مشتمل بنچ نیسماعت کی ، چیف جسٹس نے ابتدائی ریمارکس میں کہا کہ کمیشن کی سربراہی کے لئے حکومت کا خط انہیں مل گیا ہے ،عدالت بھی چاہتی ہے کہ ہر معاملہ اس کے پاس نہ آئے اور حکومت بھی اپنا کام کرے، پی ایف یوجے کے وکیل منیر اے ملک نے عدالت کو بتایاکہ سلیم شہزاد کیس ، بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے، اسے وسیع تناظر میں دیکھا جائے ، وفاق کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ حکومت ، اس کی تمام ایجنسیوں اور آئی ایس پی آر نے کمیشن قائم کرنے کی حمایت کی ہے۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت