ابنا: وزیر دفاع ایران نے کہا کہ افغانستان میں پائدار امن قائم کرنے کے لئے مقامی اور علاقائی راہ حل موجود ہیں لیکن غیر علاقائی طاقتیں خطے کے امن و اماں میں خلل ایجاد کررہی ہیں۔ حامد کرزائی نے ایرانی وزیر دفاع کے دورہ افغانستان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے گذشتہ 32 برسوں میں افغان قوم کے ساتھ برادرانہ تعاون کیا ہے اور ہم اس تعاون کو جاری رکھنے کے خواہاں ہیں حامد کزرائی نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کوسیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں فروغ دینے پر تاکید کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز