18 جون 2011 - 19:30

لبنان کی قومی آزاد پارٹی کے سربراہ نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد حریری کے فرانس میں قیام اور پناہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعد حریری لبنان واپس نہیں آئیں گے۔

ابنا: امریکہ  لبنان سے ناجائز فائدہ اٹھاکر علاقے میں اپنے مسائل حل کرنے کی کوشش کرربا ہے لیکن لبنان امریکہ کے اس کھیل میں شریک نہیں ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ سعد حریری نے اغیار کو لبنان پر مسلط کرنے کے لئے کافی اقدامات کئے لیکن ان کی حکومت کے خاتمے کے بعد لبنان امریکہ کے کھیل میں شرکت نہیں کرےگا۔

واضح رہے کہ بعض باوثوق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سابق وزير اعظم سعد حریری نے فرانس میں پناہ لے لی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت