18 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے روس کے استقلال کی سالگرہ کے موقع پر روسی صدر مدودف کو مبارک باد پیش کی ہے۔

ابنا: ایرانی صدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ روس کے استقلال کے موقع پر روسی حکومت اور روسی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایرانی صدر نے دونوں ممالک کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت