17 جون 2011 - 19:30

ہندوستان اور پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کے درمیان دو روزہ بات چیت رواں ماہ اسلام آباد میں ہو رہی ہے۔

ابنا: دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ کی درمیان یہ مذاکرات 23 اور 24 جون کو ہونگے۔ ہندوستان کی سیکرٹری خارجہ نروپما راؤ اپنے پاکستانی منصب سلمان بشیر سے ملاقات کے لیے 22 جون کواسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ کی طرف سے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے علاوہ امن و سلامتی، اعتماد کی بحالی کے اقدامات اور دوستانہ وفود کے تبادلے کےفروغ پر بات چیت کی جائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت