ابنا: افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے امن مذاکرات جاری ہیں،،غیرملکی افواج اور خاص طور پرامریکاخود مذاکرات کررہاہے کئی سفارتکارپہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ افغان حکومت اور دونوں طرف طالبان سے مذاکرات چند ماہ سے جاری ہیں۔۔ صدرکرزئی پہلے شخص ہیں جنھوں نے سرکاری سطح پرعسکریت پسندوں سے مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز